صدر رجب ایردوان نے مصر میں اخوان المسلمین کی انتظامیہ کے تیرہ افراد کو باغی فوجی انتظامیہ کی طرف سے ہلاک کیے جانے کی مذمت کی۔
گاہے بگاہے مصر کی قابض باغی انتظامیہ کے بارے میں بیانات دینے پر زور دینے والے ایردوان نے بتایا کہ " باغی الاسیسی کے خلاف میرے بیانات پر نکتہ چینی بھی کی جاتی ہے۔ اگر میں ڈیموکریسی اور عوام کے ارادے پر یقین رکھتا ہوں تو عوام کی خواہشات کو نظر انداز کرنے والوں کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
جناب ایردوان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ " میں یہ بات واضح کرنے پر مجبور ہوں۔کہ میرے نزدیک مصر کے صدر مرسی ہیں۔

0 comments:
Post a Comment