القدس میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان پر تشدد جھڑپوں کا سلسلہ جا ری ۔
القدس کے علاقے سلوان اور عیسویہ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان پر تشدد جھڑپیں ۔ ان جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کی طرف سے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا گیا ۔

0 comments:
Post a Comment