• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    القدس میں قتل اور زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کا ذمہ دار محمود عباس ہے ۔ نیتن یاہو

    اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ القدس میں قتل اور زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کا ذمہ دار فلسطینی صدر محمودعباس پر ہے ۔ ایک کار حادثے میں ایک بچے سمیت ۸ اسرائیلی زخمی ہوے ہیں ۔ اس کار کا ڈرائیور ایک فلسطینی تھا جس کا تعلق تحریک حماس کے ساتھ ہے ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: القدس میں قتل اور زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کا ذمہ دار محمود عباس ہے ۔ نیتن یاہو Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top