• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    لیبر اور سماجی امور کے وزیر نے اپنے صومالی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی



    لیبر اور سماجی امور کےوزیر مسٹر عبداللہ صالح مبارک الخليفي نے جناب لقمان اسماعیل صومالی جمہوریہ کے لیبر اور سماجی امور کے وزیر کے ساتھ ملاقات کی۔
    اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کوآگے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ ااہم مشترکہ  امور کی ایک بڑی تعداد پر بھی بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: لیبر اور سماجی امور کے وزیر نے اپنے صومالی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top