اسرائیلی قبضہ ہی علاقے میں تشدد کی اصل وجہ ہے ۔ فلسطینی صدارتی ترجمان
فلسطین کے صدارتی ترجمان ابو ردینہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی قبضہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔ کیونکہ اب پوری دنیا کے ممالک فلسطینی ریاست کا اعتراف کر چکے ہیں ۔ اسی وجہ سے اسرائیل القدس کو یھودی ریاست بنانا چاہتا ہے ۔ اور وہ جان بوجھ کر مقدس مقامات اور چرچ پر حملے کروا رہا ہے ۔ اور فلسطینی قیادت کو اشتعال دلا رہا ہے ۔
خصوصا محمود عباس کو یہ ایسے کام ہیں جن کی وجہ سے خطے کا امن خراب ہو رہا ہے ۔

0 comments:
Post a Comment