• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 22, 2014

    عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کی ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

    عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی ایران کے دورے پر گے ہوئے ہیں، جہاں پر ان کی ملاقات ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای سے ہوئی، خامنہ ای کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے عراقی حکومت غیر ملکی فوجیوں کی مدد کے بغیر داعش کا خاتمہ کر سکتی ہیں اور ملک میں امن قائم کر سکتی ہے۔
    دوسری جانب عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کا کہنا تھا کہ عراق داعش اور القاعدۃ کے حمایتی گروپ النصرۃ فرنٹ سمیت ان تمام دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہا ہے جس عے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کی ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top