داعش میں شامل دو سعودی اور ایک کویتی دہشتگرد عین العرب میں کرد کے ہاتھوں قتل ۔
داعشمیں شامل دو
سعودی اور ایک کویتی دہشتگرد عین العرب میں کرد کے ہاتھوں قتل ۔
سعودی اخبار حیات نے انکشاف کیا ہے کہ داعش میں شامل دو سعودیعبدالعزیز عبداللہ اور احمد شقیران اور ایک
کویتی انصار فہد انصار شام کے عین العرب شہر میں داعش کی طرف سے کیے گئے معرکے میں قتل
ہو گئے ہیں ۔
0 comments:
Post a Comment