امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی سرپرستی ایک حکومتی تقریب میں قطر کے سفیر محمد جهام الكواري نے شرکت کی،جس میں سابق وزرائے خارجہ ہنری کسنجر اور جیمز بیکر، میڈلین البرائٹ اور کولن پاول اور ہیلری کلنٹن نے شرکت کی جہاں ان میں سے ہر ایک نےاس موقع پرمختصر تقریر کی۔
كواري سفیرنے شرکت کے دوران کہا کہ قطراس مرکز کی تعمیر میں ایک ملین ڈالر ادا کرے گا، جس سے قطراور امریکہ کے درمیان ممتاز تعلقات پیدا ہوں گے۔

0 comments:
Post a Comment