لاریجائی : جوہری مذاکرات ممکن ہیں اگر سنجیدگی سے کیے جاے
ایران اسلامی مجلس شوری کے صدر علی لاریجائی نے اعلان کیا ہے کہ جوہری مذاکرات ممکن ہیں اگر دونوں جانب سے سنجیدگی کے ساتھ آگے بڑھایا جاے ۔
انہوں نے منگل کےروز سی این این چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں دیشت گرد جماعۃ داعش پر تبصرہ کرتے ہوے کہا کہ داعش گروپ بذات خود نہیں بنا۔ بلکہ اس کو بنانے والا کوئی اور ہے ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم اس کی جڑوں کو جانے کہ اس دہشت گرد تنظیم کو چلانے والے کون ہیں
مزید انہوں نے کہا کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کافی نہیں ہے بلکہ ان سے نمٹنے کیلے کوئی اور راستہ اختیار کرنا ہوگا ۔
http://www.alalam.ir/news/1640668

0 comments:
Post a Comment