تمام ملک کی پارلیمنٹ قانون کی حکمرانی کو مضبوط بنانے کے لیے کوشش کریں تاکہ کوی بھی مجرم جرم کرنے کے بعد بچ نہ سکے۔ان خیالات کا اظھار ہاؤس اسپیکر عاطف نے اپنے بیان مین کیا۔انھون نے کہا کہ بین الاقوامی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں فلسطینی ریاست پر ہونے والے ظلم مسجد اقصی اور یروشلم میں اسلامی اور عیسائی مقدسات پر حملے کرنے والے مجرمون کو کٹہرے میں لائے۔
http://www.alanbatnews.net/jonews/barlaman-news/62824.html

0 comments:
Post a Comment