• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 15, 2014

    قاہرہ میں عدالت کے باہر بم دھماکا،تین زخمی

    قاہرہ میں عدالت کے باہر بم دھماکا،تین زخمی

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں بدھ کو علی الصباح ایک عدالت کے باہر بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور دو بچے زخمی ہوگئے ہیں۔
    مصر کے سرکاری ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق دھماکا قاہرہ کے مصروف وسطی علاقے میں ہوا ہے لیکن فوری طور پر اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قاہرہ میں عدالت کے باہر بم دھماکا،تین زخمی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top