• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 15, 2014

    سعودی عدالت کا شیخ نمر النمر کو حاکم کی گستاخی کے الزام میں تعزیرا قتل کرنے کا حکم

    آج بدھ کے روز سعودی عرب کی عدالت نے آیت اللہ شیخ نمر النمر کو تعزیرا قتل کرنے کا فیصلہ سنایا ہے ۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے حاکم الوقت کو گالی دی اس کی توہین کی اور پولیس کے ساتھ تصادم کیا اوق بحرین میں انقلاب کی ہمایت کی اور بقیع قبرستان کو ختم کرکے دوبارہ بنانے کی دعوت دی تھی۔







    link   

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عدالت کا شیخ نمر النمر کو حاکم کی گستاخی کے الزام میں تعزیرا قتل کرنے کا حکم Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top