• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 15, 2014

    اردن کی عالمی برادری سے شامی پناہ گزین کی مدد کے لیے تعاون کی اپیل

    جنیوا میں ہونے والی کانفرنس میں ڈاکٹر عبدالروف الروابدۃ نے عالمی برادری سے شامی پناہ گزین کی مدد کے لیے اپیل کی ہے۔انھوں نے کہا کہ اردن صلاحیت کی کمی کے باوجود شامی پناہ گزین کی مدد کر رہا ہے،اور اردن میں پناہ لینے والے شامی پناہ گزین کی تعداد ڈیڑھ ملین ہے اور عالمی برادری کی امداد صرف 40 فیصد ہے انھوں نے امداد کو بڑھانے کی اپیل کی۔







                                                 http://www.addustour.com/17369/

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کی عالمی برادری سے شامی پناہ گزین کی مدد کے لیے تعاون کی اپیل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top