• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 22, 2014

    امریکہ عراق کو 600 ملین ڈالر میں اسلحہ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے

    عراقی فوج اپنے ملک میں داعش کے خلاف جنگ میں مصروف ہےاور اس کو اسلحہ کی شدید ضرورت ہے، عراقی فوج کی قوت کو مضبوط کرنے کے لئیے عراق امریکہ لانچر اور اینٹی ٹینک میزائل خریدے گا، جس کی قیمت 600 ملین ڈالر ہیں
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ عراق کو 600 ملین ڈالر میں اسلحہ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top