• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    داعش پر حملوں میں 553 افراد ہلاک ہوئے

    شام پر نظر رکھنے والی حقوق انسانی کی برطانوی تنظیم کا کہنا ہے کہ امریکہ کی سربراہی میں اتحادی فوج کے دولۃ اسلامیۃ کے جنگجوؤں کے خلاف ستمبر سے کیے جانے والے حملوں میں اب تک 553 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
    تنظیم کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں دولۃ اسلامیۃ کے 464 سدت پسند ہلاک ہوئے، اور اس کے علاوہ 57 دوسری تنظیموں سے تعلق رکھنے والے شدت پسند اور 32 عام شہری ہلاک ہوئے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش پر حملوں میں 553 افراد ہلاک ہوئے Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top