تیمور آل سعید کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،اور عمان شمسی توانائی کے لیے ایک صاف اورزیادہ بہتر ملک ہےاور اس سے مزید ترقی کی راستی کھلیں گے اوراسکے بعد بھی کئی اور اہم منصوبوں
پر کام ہوگا۔بجلی میں قابل تجدیج توانائی کے استعمال کی وجہ سے ملک سٹریڑجک کی طرف جائے گا۔۔ونڈ پلانٹ منصوبے سے اقتصادی ترقی میں مزید اضافہ ہوگا
http://alwatan.com/details/35772

0 comments:
Post a Comment