ہم مصر میں فوجی بغاوت کی
مخالفت کرتے ہیں اور کسی بھی پارٹی کی حمایت نہیں کرتے
:ترک وزیر اعظم
ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد
اوگلو نے مصری حکومت کے بارے اپنا مؤقف بیان کیا ہے کہ ہم مصر میں فوجی بغاوت کے خلاف ہیں چاہے وہ کسی بھی جماعت کی طرف سے
ہو اور ہم کسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے۔
انہوں نے الجزیرہ چینل
کو اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ترکی کا ایک
واضح مؤقف کہ مصر میں
صدارتی انتخابات کے دوران جو امید وار جیتے گا اس کو ملک کا
سربراہ مان لیا جائے گا چاہے وہ کوئی بھی ہو۔

0 comments:
Post a Comment