• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    مصر: وزیر خزانہ کو ایک سال قید اور منصب سے ہٹا دیا گیا۔

    مصر: وزیر خزانہ کو ایک سال قید اور منصب سے ہٹا دیا گیا۔


    مصر کے شہر نصر کی عدالت  نے بدھ کے روز  اپنے ایک فیصلے میں مصر کے وزیر خزانہ  ھانی قدری کو ایک سال  قید منصب سے ہٹائے جانے کی  سزا  سنائی ہے، جس پر اپنے ایک ملازم کے خلاف عدالتی حکم نہ ماننے  کا الزام صادر ہوا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: وزیر خزانہ کو ایک سال قید اور منصب سے ہٹا دیا گیا۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top