پاکستان میں کالعدم تحریک طالبان ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، ان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے بھی اپنے 5 کمانڈروں سمیت داعش میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے، ایک بیان مین انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ داعش کے شانہ بشانہ ۔
لڑیں گے، اور داعش کہ مدد کے لئیے طالبان اراکین کو مشرق وسطی بھیجے گے ۔
داعش میں شامل ہونے والے 5 کمانڈروں میں امیر سعید خان، امیر دولت خان، امیر فاتح گل زمان، امیر مفتی حسن اور امیر خالد منصور شامل ہیں۔

0 comments:
Post a Comment