• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 14, 2014

    عین العرب شہر پر امریکی اور سعودی حملے اور کرد اور داعش میں معرکے جاری

    داعش سے منسلک شام اور ترکی کی حدود پر عین العرب شہر میں سوموار سے امریکی اور سعودی لڑاکا طیاروں کے تازہ حملوں کا آغاز ہو گیا ہے اور عین العرب شہر کے شمال میں کرد فوج کے علاقے میں داعش کا ایک بم نصب ٹرک سے دھماکا ہوا اور اسی وقت سے داعش اور کردش فورسز کے درمیان پر تشدد جھڑپیں جاری ہیں ۔



     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عین العرب شہر پر امریکی اور سعودی حملے اور کرد اور داعش میں معرکے جاری Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top