• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 19, 2016

    قطر کے وزیر دفاع کی امریکی میزائل ڈیفنس ایجنسی کے ڈائریکٹر کے ساتھ ملاقات


    قطر کے وزیر دفاع ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ نے امریکی میزائل ڈیفنس ایجنسی کے ڈائریکٹر ایڈمرل جیمزکے ساتھ ملاقات کی.جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون اوردفاعی میزائل  میں تعاون  کے ساتھ ساتھ علاقائی امن کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیر دفاع کی امریکی میزائل ڈیفنس ایجنسی کے ڈائریکٹر کے ساتھ ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top