• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 19, 2016

    امریکی وزیر خارجہ مصر کے صدر سے ملاقات کرنے بدھ کے روز قاہرہ جائے گے


    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری  اگلے بدھ کو قاہرہ کا دورہ کریں گے اس دوران وہ مصر کے صدر عبدالفتاح سیسی، وزیر خارجہ  سامح شکری کے ساتھ ملاقات کریں گے.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکی وزیر خارجہ مصر کے صدر سے ملاقات کرنے بدھ کے روز قاہرہ جائے گے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top