قطر کے امیرتمیم بن حمد آل ثانی نے ابوظہبی کے ولی عہدمحمد بن
زید النہیان سے ملاقات کی جس میں انہو ں نے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات
کو مزید مضبوط کرنے اور مشترکہ اہم موضوعات کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل
پر تبادلہ خیال کیا.
Thursday, March 17, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment