• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 30, 2016

    محمد بن زایداور بائیڈن کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کو آرڈینیشن پر بات چیت


    ابوظہبی کے ولی عہدمحمد بن زاید النہیان نے امریکی نائب صدر جو بائیڈن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس کے دوران انہوں نےدونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کومزید مضبوط کرنے اورمشترکہ اہم مسائل خاص طور پر شامی بحران،انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: محمد بن زایداور بائیڈن کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کو آرڈینیشن پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top