امریکی کانگریس نے
مطالبہ کیا ہے کہ ایران کی مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے اور دہشتگردوں کی حمایت کرنے پر نئی پاپندیاں عائد کی جائیں ۔
امریکی ویب سائٹ کے مطابق امریکی کانگریس کے ارکان نے مطالبہ
کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب اور اس کے تحت کام کرنے والی کمپنیوں پر اور
مہان سول ایوی ایشن کمپنی پر جو ایرانی فوجیوں کو شام میں حزب اختلاف حکومت کے
ساتھ لڑائی کرنے کے لیے منتقل کرنےپر نئی پاپندیاں عائد کی جائیں ۔

0 comments:
Post a Comment