• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 21, 2016

    اردغان کا ترکی میں ہلاک ہونے والے ایرانیوں پر افسوس کا اظہار ۔


    ترکی صدر رجب طیب   اردغان   نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی کو ایک ٹیلی گرام پیغام بھیجا  جس میں انہوں نے اسطنبول میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والے ایرانیوں کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردغان کا ترکی میں ہلاک ہونے والے ایرانیوں پر افسوس کا اظہار ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top