• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, March 19, 2016

    داعش نے فلوجہ میں 6 افراد کو قتل کر دیا

    داعش نے عراق کے شہر فلوجہ میں  چھ افراد کو عراقی حکومت کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں تین مختلف طریقوں سے قتل کر دیا ہے  ان میں سے چار افراد کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ، جب کہ ایک شخص کی گردن میں بم باندھ کر اسے اڑا دیا گیا اور ایک شخص کا سر خنجر کاٹ دیا
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش نے فلوجہ میں 6 افراد کو قتل کر دیا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top