تازہ ترین > ترکی > ترکی:استنبول کے سیاحتی مقام پر دھماکہ ترکی ترکی:استنبول کے سیاحتی مقام پر دھماکہ ترکی کے شہر استبول میں ایک سیاحتی مقام پر زور دار دھماکہ ہوا جس میں دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گے ہیں جن میں سے کچھ کی حالت کافی خراب ہے، دھماکے کے فورا بعد پولیس نے جائے وقوعہ کا کنٹرول سنبھال لیا 3/21/2016 02:48:00 PM ترکی
0 comments:
Post a Comment