اردن میں تعینات اقوام متحدۃ کے ہائی کمشنر نے کہا ہے
کہ اردن میں 7 لاکھ مہاجرین کے پاس رہنے
کے لئے خیمے نہیں ہیں۔انھوں نے کہا کہ مہاجرین کی مجموعی تعداد7لاکھ بائیس ہزارہے۔ان
میں سے 6لاکھ انتالیس ہزار شامی ، 54 ہزار
عراقی تین ہزار پانچ سو سوڈانی،تین ہزار چھ سو یمنی اورایک ہزار نوسو مختلف ممالک
کے مہاجرین ہیں۔
Saturday, March 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment