صوبہ الانبار میں سیکورٹی فورسز اور داعش کے درمیان روز بروز لڑائی بڑھتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے 35 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں اور باقی ہزاروں لوگ فرار کی راہ تلاش کر رہے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ بے گھر ہونے والے افراد کے لیے ہمیں کافی فکر لاحق ہے کیونکہ اقوام متحدہ کو علاقے تک مکمل رسائی حاصل نہیں ہے
Saturday, March 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment