جریدۃدستور کے مطابق اردن کے دارالافتاء کےمطابق ماں کا
عالمی دن منانا اور اس پر چھٹی کرنا اسلام کے خلاف نہیں ہے۔دارالافتاء کے
مطابق اس دن کی مناسبت سے تحائف دینا جائز ہےاور اسلام بھی ہمیں والدین کے ساتھ حسن سلوک پر زور دیتا ہے جیسا کہ سورۃ لقما ن اور سورۃ الاسراء کے اندر آیا ہے
Monday, March 21, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment