حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن اور فلسطینی سیاسی و مذہبی
رہنما ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت عرب ممالک اور پوری مسلم امہ کو
اس بات پرقائل کررہی ہے کہ وہ فلسطین کو اپنے فروعی اختلافات کےدائرے سے باہر رکھے۔
ان کا کہنا ہے کہ حماس اسرائیل کے سوا کسی کے خلاف بندوق نہیں اٹھائے گی۔
Saturday, March 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment