• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, March 19, 2016

    بیت المقدس میں چاقو حملے میں یہودی آباد کار زخمی، حملہ آور فرار


    فلسطین کے شہر  بیت المقدس  میں اسرائیل کے ایک تجارتی مرکز ’تل بیوت‘ میں ایک فلسطینی نوجوان نے چاقو کے حملے میں یہودی آبادکار کو زخمی کردیا۔ حملہ آور کارروائی کے بعد وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب  ہوگیا۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بیت المقدس میں چاقو حملے میں یہودی آباد کار زخمی، حملہ آور فرار Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top