فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں حماس کے
مقامی رہنما الشیخ سعید بلال کی اسرائیلی جیل سے رہائی کے چند روز بعد اچانک وفات پر
جماعت کی قیادت نے افسوس کا اظہارکیا ہے۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل اور
سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات
میں مرحوم کے خاندان سے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
Saturday, March 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment