• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 21, 2016

    ایران کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا چاہتے ہیں : بریطانیہ


    برطانوی  وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے اتوار کے روز  ایک پیغام بھیجا جس میں انہوں نے ایرانی عوام کو عید نوروز پر مبارکباد  دی ۔ اور مزید انہوں نے کہا ہے کہ لندن  تہران کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا چاہتا ہے ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا چاہتے ہیں : بریطانیہ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top