• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, March 19, 2016

    ترکی میں حملہ کرنے والے یورپ میں بھی کر سکتے ہیں:ترک صدر

    ترک صدر رجب طیب اردگان نے ساحلی شہر چناکیل میں گیلی پولی کی جنگ کی ایک سو ایک ویں برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں   یورپ کو متنبہ کیا ہے کہ انقرہ میں پھٹنے والا بم یورپ کے کسی بھی شہر میں پھٹ سکتا ہے  اور جن سانپوں کو آپ پال رہے ہیں وہ کسی بھی وقت آپ کو بھی ڈس سکتے ہیں 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی میں حملہ کرنے والے یورپ میں بھی کر سکتے ہیں:ترک صدر Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top