اردن کے بادشاہ عبداللہ ثانی کل یورپی یونین کی خارجہ امور
کی سفیر فيديريكا موغيرينی سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں شامی بحران،شامی پناہ
گزینوں،دوطرفہ تعلقات، اقتصادی معاملات اور دہشت گردی کے خلاف مل کر مقابلہ کرنے پر تبادلہ خیال ہوگا
Monday, March 21, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment