قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے شہر بیت لحم میں ’’غوش عتصیون‘‘
چوک کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔ صہیونی فوج نے یہ دعویٰ
کیا ہے کہ فلسطینی شہری کو گولی اس وقت ماری گئی جب اس نے یہودی فوجیوں پر چاقو سے
حملے کی کوشش کر رہا تھا۔ دوسری طرف بیت المقدس
میں ایک کارروائی کے دوران دو فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا۔
Saturday, March 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment