اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں انہوں نے شام کی تازہ ترین صورتحال اور جنگ بندی کے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔
جیساکہ اس سے پہلے دونوں
وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادنمبر 2268 کے مطابق شام میں فائر بندی کے نفاذ پر اتفاق
کیا تھا ۔

0 comments:
Post a Comment