قطر نےترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکے کی شدید مذمت کا
اظہار کیا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر ان مجرمانہ کارروائیوں
کی مذمت کرتا ہے جواسلام ، تمام انسانی اقداراور بین الاقوامی قانون کے منافی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment