• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 21, 2016

    امریکہ کے داعش کے ٹھکانوں پر 25 فضائی حملے

    امریکہ کی قیادت میں  داعش کے خلاف قائم اتحاد نے داعش کے ٹھکانوں پر 25 فضائی حملے کیے جن میں سے 24 حملے عراق میں کیے گے اور ایک حملہ شام میں گیا، عراق میں ہونے والے حملوں میں 7 حملے داعش کے معسکر کے قریب کیے گے جہاں پر اسلحہ بنانے والی فیکٹری بھی تھی 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ کے داعش کے ٹھکانوں پر 25 فضائی حملے Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top