اردن کے وزیر اطلاعات ونشریات محمد المؤمنی نے کہا ہے کہ
اردن مسجد اقصی میں چند دنوں تک کیمرے لگادےگا۔یہ فیصلہ اسرائیل کی طرف سے مقدس مقامات اورمسجد اقصی کی
خلاف ورزیوں کی وجہ سے کیا گیا۔انھوں نے کہا کہ اردن مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے
اپنی مکمل صلاحیتوں کو استعمال کرےگا
Saturday, March 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment