• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 22, 2016

    شام سے روسی افواج کی واپسی ایک مثبت قدم ہے : سعودی عرب



    سعودی عرب کے ملک سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں کابینہ نے شام سے روسی افواج کا جزوی انخلاء کو مثبت اقدام قرار دیا ہے، اور امید کی ہے کہ اس   کےجلدانخلاء سے سیاسی عمل میں تیزی آئے گی، اجلاس میں شامی حکومت کے عوام پر ظلم کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام سے روسی افواج کی واپسی ایک مثبت قدم ہے : سعودی عرب Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top