• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 21, 2016

    قوم متحد ہو کر دہشت گردوں کو شکست دے گی: ترک صدر

    ترکی کے شہر استنبول میں  خود کش حملے کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر  طیب اردگان کا کہنا تھا کہ  قوم متحد رہ کر دہشتگرد تنظیموں اور انکے پیچھے قوتوں کو شکست دے گی اور  ہم دہشتگردوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قوم متحد ہو کر دہشت گردوں کو شکست دے گی: ترک صدر Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top