• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 21, 2016

    ایرانی اور افغانی صدور کی ٹیلی فون پر بات چیت ۔


    افغانی صدر اشرف غنی نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات  چیت کی ، جس میں  افغانی صدر اشرف غنی نے  ایرانی حکومت اورعوام کو  ایران  کے نئے سال کی خوشی پر مبارکباد دی ۔ اور مزید انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی اور افغانی صدور کی ٹیلی فون پر بات چیت ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top