اردن میں موجود سعودی عرب کے سفارتکار سعد الجردان نے صحیفۃ
الریاض السعودیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا
ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان قیدیوں کے
تبادلہ پر معاہدہ طے پاگیا ہے۔انھوں نے کہا کہ 2 عورتوں سمیت 45سعودی قیدی اردن کی
مختلف جیلوں میں قید ہیں۔
جن میں سے28 کو سزا سنائی جاچکی ہے اور 17 کا کیس چل رہا ہے
0 comments:
Post a Comment