• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 21, 2016

    اردن سے شام میں درندازی کی کوشش ناکام بنادی۔اردنی سیکیورٹی فورسز



    اردنی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ اتوار کو اردن سے شام میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر کےمتعلقہ  حکام کے حوالے کردیا گیاہے۔البتہ فورسز کی  طرف سے یہ نہیں بتایاگیا کہ وہ شخص  کس لیے شام جا رہا تھا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن سے شام میں درندازی کی کوشش ناکام بنادی۔اردنی سیکیورٹی فورسز Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top