قطرکے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی نے امریکی وزارت خزانہ کے
نائب سیکرٹری مسٹر دانیال غلاسر سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون خاص طور پر سیکورٹی
کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے
طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
Thursday, March 17, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment