شام میں النصر ہ فرنٹ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ شام سے روسی فوج کی واپسی سے ظاہر ہوتا ہے کہ شامی باغیوں سے ان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اگلے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران شام میں مزید حملے شروع کر رہے ہے تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کارروائیاں کہاں کی جائیں گی
0 comments:
Post a Comment