تازہ ترین > ترکی > ترکی: انقرہ میں حملے کی ذمہ داری کردستان ورکرز پارٹی نے قبول کر لی ترکی ترکی: انقرہ میں حملے کی ذمہ داری کردستان ورکرز پارٹی نے قبول کر لی اتوار کی شام ترکی کے شہر انقرہ میں ایک خود کش حملہ ہوا تھا جس میں 37 افراد مارے گئے تھے اس حملے کی ذمہ داری کردستان ورکرز پارٹی سے منسلک عسکریت پسند گروہ ’ٹی اے کے‘ نے قبول کر لی ہے 3/17/2016 06:48:00 PM ترکی
0 comments:
Post a Comment